• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امتحانی فارم جمع کرانے کے سلسلے میں وفاقی اردو یونیورسٹی کا اعلان

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کلیہ سائنس،کلیہ فارمیسی،کلیہ تعلیمات بی۔ ایڈ/ایم۔ ایڈ، کلیہ قانون بی اے،ایل ایل بی جبکہ کلیہ نظمیات کاروبار، کامرس، کلیہ فنون،کلیہ تعلیمات،کلیہ معارف اسلامی،شعبہ ابلاغ عامہ میں بی ایس ایم اے اور انگریزی گلشن اقبال و عبدالحق کیمپس (صبح،شام)اس کے علاوہ ای ایم بی اے میں صرف سمسٹر دوم (شام)کے امتحانی فارم 25ستمبر تک جامعہ کی ویب سائٹ www.fuuast.edu.pk سے آن لائن پُر کرکے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
تازہ ترین