• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرداری کی کلفٹن رہائش گاہ منجمد کئے جانےکیخلاف درخواست کی سماعت29 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے نیب کی طرف سے سابق صدر پاکستان آصف زرداری کی کلفٹن کراچی رہائش گاہ منجمد کیے جانے کے خلاف درخواست پرسماعت بغیر کاروائی ملتوی کردی۔ بدھ کو سماعت کے دوران سابق صدرپاکستان کے وکیل فاروق ایچ نائیک کی عدم موجودگی کے باعث عدالت نے درخواست ہر سماعت بغیر کارروائی 29اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔  

تازہ ترین