پروٹین کا زیادہ استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے: ماہرِین کی وارننگ
آج کل صحت مند طرزِ زندگی اختیار کرنے والے افراد میں پروٹین کا زیادہ استعمال ایک نیا رجحان بن چکا ہے، جِم ٹرینرز سے لے کر غذائی ماہرین تک سب ہی متوازن خوراک میں پروٹین کو بنیادی جُز قرار دیتے ہیں تاہم ماہرین کا کہنا ہے کہ پروٹین کی زیادتی بھی جسم کے لیےناتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔