• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حافظ حسین کو سیکریٹری اطلاعات جے یو آئی کے عہدے سے ہٹادیا گیا


حافظ حسین احمد کو جمعیت علماء اسلام (ف) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔

ان کی جگہ پر اسلم غوری کو قائم مقام سیکریٹری اطلاعات کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ 

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ حافظ حسین احمد کو اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈیم ایم) کے بیانیے پر تنقید پر ہٹایا گیا ہے۔

تازہ ترین