اپنے قیدیوں کے بدلے شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر
جنگ میں گرفتار کیے گئے شمالی کوریائی فوجیوں کے حوالے سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس میں قید یوکرینی فوجیوں کے بدلے گرفتار شمالی کوریائی فوجیوں کے تبادلے کے لیے تیار ہیں۔