• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مغربی صحارا، متنازع علاقے میں امریکا قونصل خانہ بنائے گا

اقوام متحدہ کی جانب سے متنازع قرار دیے گئے مغربی صحارا کے علاقے میں امریکا نے قونصل خانے کی تعمیر کا آغاز کردیا۔

امریکا کی جانب سے یہ اقدام اس وقت سامنے آیا ہے جب مراکش نے اسرائیل سے تعلقات کے بدلے، اس کے زیر اثر مغربی صحارا کے علاقے کو تسلیم کرنے کا کہا، امریکا نے مراکش کا حق تسلیم کیا ہے۔

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ مغربی صحارا میں آزادی کے لیے ریفرنڈم کے پرانے وعدے پر قائم ہیں ۔

تازہ ترین