وزیرستان میں 4G ،3G شروع کرنے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے وزیر ستان میں انٹر نیٹ کی تھری جی اور فور جی سہولت آج سے شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ تھری جی، فوری جی کا مسئلہ سیکیورٹی کی وجہ سے تھا، بھارت انٹرنیٹ کے ذریعے ان علاقوں میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔۔