عروا حسین کا سب سے بڑا پچھتاوا کیا ہے؟
پاکستان کی سپر ماڈل ، اداکارہ ، وی جے اور گلوکارہ عروا حسین نے انکشاف کیا ہے کہ بلاک بسٹر ڈرامے ’ میری پاس تم ہو‘ میں انہیں ایک کردار آفر ہوا تھا جسے وہ پورا نہیں کر پائی تھیں جو کہ اب اُن کا سب سے بڑا پچھتاوا بن چکا ہے ۔۔