• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صرف اعلانات نہیں اب کام ہوں گے، شہباز گل

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل کا کہنا ہے کہ صرف اعلانات نہیں اب کام ہوں گے۔

انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی کی حکومتوں نے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو صرف خواب دکھائے

 شہباز گل نے کہا کہ صحت انصاف کارڈ سہولت عوام کی تقدیر بدل دےگی۔

تازہ ترین