• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی


ملک میں آگ برساتی گرمی میں کل اکثر علاقوں میں بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کل اسلام آباد میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔

خطہ پوٹھوہار، لاہور اور جنوبی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا ہوسکتی ہے۔

خیبر پختونخوا میں کوہاٹ، پشاور، بنوں اور ڈی آئی خان میں بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب سندھ کے بیشر اضلاع میں شدید گرمی کا امکان ہے جبکہ  بلوچستان میں موسم گرم خشک رہے گا تاہم ژوب، بارکھان میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

تازہ ترین