کراچی میٹرو پولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کا کہنا ہے کہ کل سے الہ دین پارک کے قریب غیرقانونی مال، پویلین اینڈ کلب گرایا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد کے ایم سی انسدادِ تجاوزات سیل متحرک ہوگیا۔
اس کارروائی کے لیے ڈپٹی کمشنر نے رینجرز، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو خط لکھ کر پولیس سے عملہ بھی مانگا ہے۔