• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بڑی مَیں مَیں سُنائی دے رہی ہے

نہیں ہم معترض اِس مشغلے پر

مگر بَکروں کو رکھنا چاہئے یاد

کہ چلتی ہے چُھری مَیں کے گلے پر

تازہ ترین