کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی پولیس کے تین یونٹس ڈی آئی جی ایڈمن کے حوالے کردئیے گئے، ان میں سیکیورٹی1سیکیورٹی 2اورکرائم سین یونٹ شامل ہیں ،یہ یونٹس پہلے ڈی آئی جی سیکیورٹی کے ماتحت تھے.جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی سے سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل محمد علی نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
شیری رحمان نے کہا کہ بونڈائی حملے کو دہشت پھیلانے کے اصل مقصد سے ہٹا کر شناختی سیاست کا رنگ دیا جا رہا ہے جو گمراہ کن ہے۔
پنجاب اسمبلی میں بھارتی ریاست بہار کے وزیرِ اعلیٰ کے خلاف مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی۔
خیبر پختون خوا میں جوڈیشل سروس رولز میں ترمیم کر دی گئی، جس کے مطابق سول جج کے لیے 2 سالہ وکالت کی شرط ختم کردی گئی ہے۔
فلپائن کے مشیر قومی سلامتی نے کہا ہے کہ بونڈائی بیچ کےحملہ آوروں کی فلپائن میں کسی ٹریننگ کےثبوت نہیں ملے۔
پاکستان آئیڈل کی کامیابی شہرت کے آسمان کو چھونے لگی، دنیا بھر میں اس کے چرچے ہونے لگے، شو میں پہلی بار استاد نصرت فتح علی خان کو ٹریبیوٹ پیش کیا گیا، اسٹار راحت فتح علی خان اور ان کے صاحبزادے شاہ زمان علی خان نے آواز کا جادو جگایا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ یہ قوم ڈر اور خوف سے گھروں میں بیٹھنے والی نہیں ہے۔
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیرِ رواداری و بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان خیر پور پہنچ گئے، جہاں ان کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔
وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم کے وژن کے مُطابق ایس ایم ایز کو مالی سہولت دینا اولین ترجیح ہے۔
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ہمیں ملکی ترقی اور امن کےلیے متحد ہونا ہو گا، اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ترجیح ہے۔
کراچی میں کئی ماہ بعد ریڈ لائن منصوبے کی لاٹ 2 پر کام شروع ہو گیا۔
فاروق ستار نے مطالبہ کیا کہ آئی جی سندھ اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ حاجی شہزاد کے قاتلوں کو گرفتارکریں۔
محمد حسن بخشی نے کہا کہ کراچی میں خوف و ہراس کی فضا قائم کی جارہی ہے، پورے شہر میں سیف سٹی کیلئے کیمرے لگائے گئے، پوچھنا چاہتے ہیں ان کیمروں سے کتنے بھتہ خور پکڑے گئے۔
مقدمہ انسداد دہشت گری ایکٹ کی دفعات کے تحت درج کیا گیا جس میں علیمہ خان، نورین نیازی، قاسم خان، سلمان اکرم راجہ اور عالیہ حمزہ میں نامزد ہیں۔
پاکستان کے عظیم بیٹر جاوید میانداد طبعیت کی ناسازگی کے سبب اسپتال پہنچ گئے۔
کانگریس کے سینئر رہنما اور مہاراشتر کے سابق وزیرِ اعلیٰ پرتھوی راج چوہان نے آپریشن سندور پر سوال اُٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن سندور کے ابتدائی مرحلے میں بھارت کو مکمل شکست کا سامنا کرنا پڑا۔