• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملائیشیا سے تیر کر مکہ جانے کی کوشش، نوجوان گرفتار

ملائیشیا میں تیر کر مکہ جانے کی کوشش کرنے والے کو گرفتار کرلیا گیا۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 28 سالہ نوجوان تانجونگ نے مکہ جانے کی کوشش کرتے ہوئے سمندر میں چھلانگ لگا دی تھی تاہم پولیس نے اسے حراست میں لے لیا تھا۔

اس حوالے سے ملائیشین اخبار  کا کہنا ہے کہ اس سے قبل بھی یہ شخص لاک ڈاؤن کے دوران سمندر پار کرکے دوسرے جزیرے پر رہنے والے اپنے دوست سے ملنے کی کوشش کرچکا ہے۔

تازہ ترین