• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

6 ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں عسکری وجغرافیائی اعتبار سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

یہ وہ دن ہے، جب پاکستان کی مسلّح افواج نے نا صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، بلکہ اس کے کئی علاقےاپنے قبضے میں بھی لےلیے اور یہ سب کچھ پاکستان کی عسکری قوت اور تمام پاکستانی عوام کے ایمان، اتحاد اور تنظیم کی بدولت ممکن ہوا۔

پاک فوج کی شجاعت، بہادری اور شیر دلی کی نئی مثالوں سے پوری دنیا دنگ رہ گئی تھی۔

اسی حوالے سے چند یادگار تصاویر یہاں شیئر کی جارہی ہیں۔








تازہ ترین