• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم وفد کی اختر مینگل سے ملاقات، عطاء ﷲ مینگل کی وفات پر تعزیت

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان اور رابطہ کمیٹی کے رکن رؤف صدیقی نےبلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنما اختر مینگل سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور اختر مینگل سے انکے والد عطاﷲ مینگل کی وفات پر گہرے دکھ اور اٖفسوس کا اظہار کیا۔ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان نے کہا کہ سردار عطاﷲ مینگل کا خلا کوئی پر نہیں کر سکتا، ﷲ تعالی انکی مغفرت فرمائے انکے انتقال سے ایک سیاسی باب بند ہوگیا، دعاگو ہیں گھر والوں کو ﷲ تعالیٰ صبر عطا فرمائے۔

تازہ ترین