• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مون سون کا نیا سلسلہ آج رات بالائی علاقوں میں داخل ہوگا


مون سون کا نیا سلسلہ آج رات سے ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جمعرات سے ہفتہ تک گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات نے 25 ستمبر سے اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، گجرات، منڈی بہاؤ الدین، مانسہرہ، ہری پور، مردان، چارسدہ، نوشہرہ، دیر، چترال، پشاور، کوہاٹ اور گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

تازہ ترین