• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائے قانون کااجلاس،15ایجنڈا مور پرغور

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی برائے قانون کا 74 واں اجلاس سول سیکرٹریٹ میں ہوا جس میں مختلف محکموں کے 15 ایجنڈا امور پر غور کیا گیا جبکہ متعدد کی منظوری دی گئی۔
تازہ ترین