قصہ ایک لغت کا !
کوئی سولہ برس پہلے میں اسلام آباد کے ایک علمی اشاعتی ادارے سے وابستہ تھا کہ ایک ازبک پروفیسر تاش مرزا میرے پاس آئے، تاش، کے لفظ پر مجھے مسکراتا دیکھ کر انہوں نے کہا کہ روسیوں کا دیا ہوا
May 29, 2025 / 12:00 am
آخری خط
میری کہانیوں کی پہلی سامع میری بیٹی نویرہ تھی جو ہر رات ایک نئی کہانی سننے کی ضد کرتی تھی۔ جب جنگل کے سب طوطے، مینا، بلبل اور ہد ہد وقت کے لگڑ بگڑ کھانے لگے تو پھر گھر کے افراد کی باری آئ
May 24, 2025 / 12:00 am
ماضی کی اک بھارت یاترا
میری یادداشت میں پہلی مصنف قرہ العین حیدر ہیں جنہوں نے اپنے خاندانی کوائف کے ناول میں اپنے دادا کا ذکر کیا جو 1857 میں بھی انگریزوں کی نوازشات سے محروم نہیں ہوئے تھے۔ تاہم انہوں نے اپنے گھ
May 18, 2025 / 12:00 am
ملتان، مس کیوری اور سرائیکی!
ملتان کے نواں شہر چوک کے پاس ملتان کے طاقت ور پٹھانوں نے احمد شاہ ابدالی کی جائے ولادت کی ایک مفروضہ یادگار بنائی تو میں اپنے بچپن میں سوچا کرتا تھا کہ اگر ان کی والدہ کو درد زہ ہوا تھا تو
May 10, 2025 / 12:00 am
تھرپارکر کے مور
کچھ برس پہلے بھی تھرپارکر کے مور ایک ساتھ مرنے لگے تو انتظار حسین نے زور دار کالم بھی لکھے اور کچھ افسانے بھی ۔میں نے تب ان سے کہا کہ ’کراچی والوں‘ کو موروں سے اتنی محبت نہیں جتنی بھٹو فیم
May 01, 2025 / 12:00 am
منٹو کا احتساب جاری ہے
دو دن پہلے ایک’’ معتوب‘‘ سول جج علی ثنا بخاری کے بارے میں ایک خبر تھی کہ سپریم کورٹ نے ان کی پنشن اور واجبات ادا کرنے کا حکم دیا ہے ۔ علی ثنا بخاری پہلے سکالر ہیں جنہوں نے منٹو پر پی ایچ ڈ
April 24, 2025 / 12:00 am
’’ٹھگو‘‘
ہمارے ایک مرحوم پروفیسر تھے تو کیمسٹری کے، مگران کی تین خصوصیات کمال کی تھیں، وہ کیمسٹری کے باقی استادوں کو ناپسند کرتے تھے، دوسرے وہ ادبیات، پاکستانیات سے متعلق انگریزی، اردو کتابوں کا مطالعہ کرتے
April 13, 2025 / 12:00 am
رحیم یار خان کے تین سال
میری زندگی میں جون اور دسمبر کے مہینے اہمیت رکھتے ہیں ۔جون میں دو حادثے ہوئے۔میری پیدائش،اور میری شادی اور دسمبر میں نقل مکانی اور دو تین چوریاں ۔میں دسمبر 72 میں کوئٹہ میں تھا جب مجھے گو
April 06, 2025 / 12:00 am
ترکی میں گزرے دن!
ترکوں کے بارے میں تو زمانہ طالب علمی سے ہی پڑھتے آئے تھے پر جب رتن ناتھ سرشار نے فسانہ آزاد میں حسن آرا سے کہلوایا ' میاں آزاد ! ترکی میں جائیے روس کے خلاف ان کے 'جہاد ' میں شریک ہو جا
March 30, 2025 / 12:00 am
کوئٹہ کی کچھ یادیں
جب بھی کوئٹہ سے کوئی اچھی یا بری خبر آتی ہے تو ملتانی کو گورنمنٹ کالج کوئٹہ میں بطور لیکچرار اپنا قیام یاد آ جاتا ہے۔ مئی 1971 میں سریاب روڈ کوئٹہ کے کالج میں پہلے دن یہ دیکھ کے دنگ رہ گ
March 19, 2025 / 12:00 am