اب بھی وقت ہے سنبھل جاؤ
گزشتہ سے پیوستہ کالم کا سلسلہ آئندہ پر چھوڑتے ہوئے، تیزی سے بدلتے سنگین حالات کی نشان دہی کرنا اپنا فرض سمجھتے ہوئے یہ لکھناپڑ رہا ہے اور اس حقیقت کو تسلیم کرنے میں بھی کوئی عارنہیں کہ می
May 19, 2022 / 12:00 am
دروازہ کُھلنے والا نہیں
گندم کی کٹائی کے سیزن میں کھیتوں میں باقیات کو آگ لگانا تو عام بات ہے لیکن عید کے ایام میں دوایسے واقعات ہوئے جن کی بظاہر اتنی بھی اہمیت نہیں کہ اخبارات میں نمایاں طور پر شائع کئے جاسکیں
May 12, 2022 / 12:00 am
آکاس بیل
زرد رنگی آکاس بیل ایک ایسی جڑی بوٹی ہے جس کی جڑیں زمین میں ہوتی ہیں نہ آسمان پر، بس یہ خودرو جڑی بوٹی اچانک ہرے بھرے پودوں میں نمودار ہوتی ہے، آناً فاناً انہیں اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔
April 30, 2022 / 12:00 am
آخر سازش کس نے کی؟
قوم یوتھ کا کو ّاا تو ہمیشہ سے چٹا تھا اور آئندہ بھی چٹا ہی رہنا ہے، آپ انہیں لاکھ سمجھائیں ملکی معاشی حالات کی سنگینی سے ڈرائیں، انہیں ہزار مرتبہ بتائیں کہ اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی، س
April 23, 2022 / 12:00 am
سازش جاری ہے
مرشد نے بھی کیا خوب قسمت پائی ہے کہ لوگ بیک وقت محبت بھی کرتے ہیں اور ان کے اندازِ سیاست سے شدید اختلاف بھی رکھتے ہیں۔ کیسے خوش قسمت انسان ہیں کہ اقتدار سے بذریعہ تحریکِ عدم اعتماد نکالے ب
April 13, 2022 / 12:00 am
سیٹ بیلٹ باندھ کر رکھیں!
مرشد کی ساڑھے تین سالہ کہانی کوچند سطروں میں بیان کرنا ہو تو یہ قصہ پڑھ لیں ، پھر آگے بڑھتے ہیں کہ ممکنہ طور پر آنے والے دنوں میں مملکت خدادادِ پاکستان میں کیا ہونے جارہا ہے؟ مرشد نے 10
March 31, 2022 / 12:00 am
مرشد پر وجد طاری
مرشد آج کل وجد کی کیفیت میں ہیں۔ کبھی اُ ن پر جلال طاری ہو جاتا ہے تو کبھی ملال کی کیفیت سے دوچار ہوجاتے ہیں۔ کبھی دما دم مست قلندر پر دھمال ڈالتے ہیں تو اگلے ہی لمحےسانوں نہر
March 24, 2022 / 12:00 am
جمہوریت کا آکڑا
ماموں منّا درویش صفت، خوب صورت، زندہ دل انسان تھے۔ ساری زندگی خالی جیب پرائز بانڈ (کروڑ پتی اسکیم) کھیلتے گزار دی کہ ایک دن ان کا بھی آکڑا (لاٹری) لگے گا اور وہ راتوں رات کروڑ پتی ہو جائی
March 15, 2022 / 12:00 am
اتحادی جائیں تو جائیں کہاں؟
ہواؤں کے مخالف اُڑنا مرشد کی ایک ادائےخاص ہے۔ کوئی سمجھے نہ سمجھے ایک بات تو کہنی پڑتی ہے کہ مرشد ہمیشہ سے کچھ ایسا انوکھا کرتے ہیں کہ ساری دنیا منہ میں انگلیاں دبائے ایک دوسرے کی طرف سوا
March 04, 2022 / 12:00 am
اپوزیشن کی بارات، نکاح، ولیمہ
سیاسی ابر آلود موسم میں مرشد کے خلاف اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کا سوال کھڑا کردے، ایسے میں ڈاکٹر عامر لیاقت تیسری یا چوتھی بار رشتہ ازدواج میں منسلک ہو جائیں اور پہلی پارٹیاں روتی رہ جائیں
February 22, 2022 / 12:00 am
اگر آپ خطرناک ہوئے تو...
بڑے بزرگ کہتے ہیں کہ ہمیشہ زبان سے اچھی بات نکالو، کوئی وقت قبولیت کا ہوتا ہے اور انسان کو محسوس بھی نہیں ہوتا کہ اس کی زبان سے کہی کوئی بھی اچھی بُری بات مستقبل میں سچ ثابت ہو سکتی ہے۔ ای
February 16, 2022 / 12:00 am
ہر طرف سکون ڈاٹ کام
انسان بہتر سے بہترین کی خواہش رکھتا ہے لیکن جس ملک میں ہم زندگی گزار رہے ہیں یہاں بد سے بدتر اور بدترین سے ہی پالا پڑ رہا ہے۔ سینیٹ میں اسٹیٹ بینک کی خود مختاری ”گروی“ رکھنے کے ترمیمی بل پ
February 04, 2022 / 12:00 am
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟
مرشد نے بائیس سال ایک ٹانگ پر کھڑے ہو کر جو چلہ کاٹا تھا اسی کے ثمرات ہیں کہ آج وہ ہر طرف چھائے نظر آتے اور اپوزیشن کے ساتھ ساتھ عوام کی بھی ناک سے لکیریں نکلوا رہے ہیں اور عوام کان پکڑے
January 26, 2022 / 12:00 am
مرشد بمقابلہ جنت مرزا
سالِ نو کے آغاز پر پہلی ”خوشخبری“ یہ آئی ہے کہ مرشد کی مقبولیت میں اچانک اضافہ ہو گیا انہوں نے مقبولیت میں پاکستان کے تمام سیاست دانوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ آپ اس دھماکے دار خبر سے یقین
January 13, 2022 / 12:00 am