
صحافت میں رحمان صاحب نہیں تو کچھ نہیں
’’تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں‘‘۔ اس ایک سال میں ہمارے سب سے محترم اور سب سے زیادہ اس زمانے میں سچ بولنے اور لکھنے والے آئی۔ اے رحمان صاحب بھی چلے گئے۔ پہلے میں نے کوئی تاریخی بات پوچھنی
April 13, 2021 / 12:00 am
سوال سارے غلط تھے، جواب کیا دیتے
سوا سال ہوگیا، میڈیا اور اخباروں میں احتیاط کے ضمن میں خاص کر کہا جاتا ہے کہ 6فٹ فاصلہ رکھیں۔ اب سنئے ہو کیا رہا ہے۔ کراچی گئی قومی ایئر لائن سے، واپس آئی نجی ایئرلائن سے۔ دونوں دفعہ جہاز کھچا کھچ
April 07, 2021 / 12:00 am
کچھ یادوں کے چراغ
پرانی بات ہے لیکن انہونی سی لگتی ہے۔ مصرعہ ہے زبیر رضوی کا اور بات 1985 تک جاتی ہے۔ مقام ہے نیروبی، ہزاروں عورتیں تھیں، ہر ملک، ہر رنگ اور ہر لباس میں، یہ بین الاقوامی خواتین کانفرنس تھی۔ لاکھوں لو
April 02, 2021 / 12:00 am
’’اِن ﷲ مع الصابرین‘‘
طلسمِ ہوشربا یہ ہے کہ ڈھائی مہینے سے جاری احتجاج میںانڈیا کے کسان جن میں اب کسان عورتیں بھی شامل ہوگئی ہیں مگر انڈیا کے وزیراعظم امن کی بانسری اُسی طرح بجا رہے ہیں جیسے گزشتہ دو سال سے کشمیر کے مسئ
March 24, 2021 / 12:00 am
اعتبار اور بے اعتباری کے درمیان
کچھ خوش کن باتیں کانوں میں پڑی ہیں ۔ یقین نہیں آ رہا نہ اپنے کانوں پر اور نہ کہنے والوں پر۔ چلیں ایک ایک کر کے ذرا نظر تو ڈالیں۔(1) پاکستان اور انڈیا میں ہاٹ لائن پر بات ہوئی۔ معاہدہ ہوا کہ
March 18, 2021 / 12:00 am
میڈیا کو اسکین کرکے دیکھیں
پچھلے سال مغربی ممالک میں اور ہمارے یہاں بھی یہ شور مچا کہ لڑکیاں جو رنگ گورا کرنے کی کریمیں استعمال کرتی ہیں، ان سےوقتی طور پر تو رنگ سفید ہوجاتا ہے مگر کچھ عرصے بعد، چہرے پہ بدرنگ دھبے پڑنا شروع
March 11, 2021 / 12:00 am
عربی لازمی مضمون۔ پڑھائے گا کون؟
یہ بات 1974کی ہے، بھٹو صاحب نے لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس کی تھی۔ ہم نے سوچا کہ زیادہ ممالک چونکہ مشرقِ وسطیٰ سے تعلق رکھتے ہیں، ان کے لئے عربی بولنے والے ترجمان رکھے جائیں اور باقی اسلامی مل
March 04, 2021 / 12:00 am
کیا نہ بیچو گے جو مل جائیں صنم پتھر کے
آج پھر ریمنڈ ڈیوس کی یاد آگئی۔ ساری رات عدالت لگی تھی۔ مسودے تیار ہوئے تھے۔ جو بچے اس کی گاڑی سے مارے گئے تھے ان کا خوں بہا دینے کے لئے متذکرہ خاندان بھی لاکر بٹھایا گیا تھا۔ ریمنڈ ڈیوس
February 25, 2021 / 12:00 am
خواتین محاذ عمل کے چالیس سال
داستانِ امیر حمزہ کی طرح، عورتوں کے جلوس نکلنے اور شائستہ اکرام اللہ کے پردے سے پارلیمنٹ جیسے واقعات کو دہرانے کا سبب یہ ہے کہ پاکستان میں ایسا عذاب بھی آیا کہ کوئی شخص وزیراعظم بنانے کے
February 18, 2021 / 12:00 am
گھروں سے رخصت ہوتی دلہنیں
ہماری سب کی بیٹی بختاور کی خیرو عافیت سے رخصتی ہوئی۔ سارے میڈیا نے خوب کور کیا ۔ جوڑوں کے رنگ اور زیوروں کی تفصیلات لکھیں۔ بڑے لوگوں کی شادیوں میں آپ کہیں گے یہی کچھ ہوتا ہے۔ یاد ہے نا ہیری اورمیگ
February 10, 2021 / 12:00 am
پاکستان میں ترقی کا مطلب ’’ گروی‘‘
لیجیے پاکستان بنے ہوئے 73برس ہوچکےہیں، یوں سمجھیں کہ روس اور کمیونزم یا ترقی پسندی کو برا بھلا کہتے ہوئے بھی اتنا ہی عرصہ گزرا ہے۔ نوم چومسکی سے کسی نے پوچھا کہ کورونا کی وبا کے بعد کیا دنیا بدل جا
February 04, 2021 / 12:00 am
اندھیرے میں ٹامک ٹوئیاں
نئے سال کا ابھی پہلا مہینہ ختم نہیں ہوا کہ بہت سے ایسے گنجلک مسائل سامنے آئے ہیں کہ دماغ سوچ سوچ کر پلپلا ہو رہا ہے۔ پہلے تو ایک جلن آنکھوں کے سامنے ہے کہ اسرائیلی لوگوں نے نیا سال بہت شور و غل ک
January 27, 2021 / 12:00 am
کیا اسمگلر قومی ہیرو بن سکتا ہے؟
میری سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ میں پاکستان کے بہت بڑے خدمت گار، پاکستان کی معیشت کو سنوارنے والے، پاکستان کی تاریخ میں سب سے بڑے سونے کے اسمگلر یا پھر دنیا بھر میں بدنام شخص پر کچھ لکھنے و
January 20, 2021 / 12:00 am
2021 میں عورتیں بولتی ہیں
میرے اندر نئے سال کے لئے کوئی بھی نئی توقع، امید اور آس نہیں تھی۔ اس لئے کہ بقول عذرا عباس آپ کی گزارش پر ہم اپنے آپ کو بھونکنے سے روکتے ہیں۔ آپ چاہتےہیں کہ ہم بھونکیں نہیں، صرف آپ کو بھونکنے
January 13, 2021 / 12:00 am