• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشکی: ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک

نوشکی( نامہ نگار) آ رسی ڈی شاہراہِ این 40 پر پدگ کے قریب ایک ایرانی گاڑی ا ور کار کے حادثے میں ایک شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔
تازہ ترین