دی آرکیڈ اسکولز کرکٹ ٹورنامنٹ

January 15, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میڈی کیم نےدی آرکیڈ اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ جیت لیا ۔فائنل میں رینی گیڈز سی سی 109رنز بنائے، میڈی کیم نے7وکٹ پر 110رنز بنالئے ۔