• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناگویا( نصر اقبال،نمائندہ خصوصی)ناگویا میں مقیم پاکستانی صنعت کار احمد وقار کی جانب سے پاکستانی دستے کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا جس میں قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وہاب ریاض،کوچ عبد الرحمن، ابرار احمد،قومی ہاکی، ٹیبل ٹینس،تلوار بازی اوردیگر کھلاڑیوں نے شرکت کی اس موقع پر عدنان بٹ،اکرم شاہد ،اسمعیل چغتائی نے بھی خطاب کیا،کھلاڑیوں نے کہا کہ جاپان میں ہماری حوصلہ افزائی قابل ستائش ہے، ہمیں پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔

اسپورٹس سے مزید