• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پریذیڈنٹ ٹرافی، جے ڈی ڈبلیو اور کنگز مین کا میچ ڈرا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پریذیڈنٹ ٹرافی کرکٹ گریڈ ٹو میں جے ڈی ڈبلیو اور کنگز مین کا میچ ڈرا ہوگیا۔ جے ڈی ڈبلیو کو میچ جیتنے کے لیے 349 رنز کا ہدف ملا تھا۔اس نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 214 رنز بنائے تھے۔

اسپورٹس سے مزید