غذائی کمی کے شکار بچوں کےعلاج پر خصوصی توجہ دی جائے،ڈی جی ہیلتھ سروسز

January 15, 2022

لاہور(خصوصی نمائندہ)ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسزپنجاب ڈاکٹر ہارون نے آئی آر ایم این سی ایچ پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کی صدارت کی۔ ڈی جی ہیلتھ سروسز نےکہاکہ سروس ڈیلیوری کی رپورٹننگ کی ترسیل میں بہتری لا ئی جائے۔ ۔ نیوٹیشن سکریننگ اور غذا ئی کمی کے شکار بچوں کے علاج پر خصوصی توجہ دی جائے۔