منہاج یونیورسٹی میں نیشنل ٹیلنٹ چمپئن شپ

January 15, 2022

لاہور (پ ر )منہاج یونیورسٹی لاہور اور ورلڈ مارشل آرٹس اسٹائلز فیڈریشن کے اشتراک سے منہاج یونیورسٹی گراونڈ میں ’’ نیشنل ٹیلنٹ چیمپئن شپ ‘‘کا انعقاد کیا گیا ۔تقریب میں ڈاکٹر حسین محی الدین قادری پروفیسر ڈاکٹر ساجد محمود شہزاد ,سید ذوالفقار علی، زبیر خان نیازی ،ڈپٹی چیئرمین وزیر اعلی ٰشکایات سیل زین احمد شیخ ، قبال مرتضیٰ حیدر اور ڈپٹی ڈائریکٹر اسپورٹس فہد سرور نے شرکت کی۔