علی وزیر کی درخواست ضمانت کا فیصلہ مؤخر

January 16, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی درخواست ضمانت پر فیصلہ موخر کردیا،کیس کا فیصلہ فاضل جج کی رخصت کے باعث نہ سنایا جا سکا۔