• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معراج فاطمہ کو ایصال ثواب کیلئے مجلس ترحیم

کراچی (پ ر) ذاکرہ معراج فاطمہ بنت شریف حسین زوجہ سید حامد علی زیدی، آصف علی زیدی، جاوید علی زیدی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و مجلس ترحیم اتوار 16جنوری کو شب 8بجے امام بارگاہ شاہ کربلا رضویہ سوسائٹی ناظم آباد میں ہوگی، مولانا محمد علی نقوی خطاب کرینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید