جسٹس (ر)ریاض کیانی انتقال کرگئے

January 16, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ ریاض کیانی انتقال کر گئے،مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، جنازہ میں ججوں اور وکلاء نے شرکت کی،قرآن خوانی اور دعائے خیر انکی رہائش گاہ پر اداکی جائیگی۔