زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹل کی تلاشی کے دوران نامزد ملزم گرفتار

January 16, 2022

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس کا بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی کے ہاسٹلوں میں سرچ آپریشن۔ طلباء نے ایس پی گلگشت سمیت پوری پولیس ٹیم کا گھیراؤ کر لیا، آپریشن کے دوران مقدمہ میں نامزد ملزم کو یونیورسٹی ہاسٹل سے گرفتار کیا ، گرفتاری اور سرچ آپریشن کے دوران طلباء اور پولیس اہلکاروں میں تلخی ہوئی۔