موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے والاگرفتار

January 17, 2022

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ دولت گیٹ نے موٹرسائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے کے الزام میں مبین نامی شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے۔