غازی آباد:فائرنگ سے 2افراد زخمی

January 18, 2022

لاہور (کر ائم رپو رٹر) غازی آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں بابر اور شعیب شامل ہیں، پولیس نے طلحہ ، وقاص، فہد سمیت 4ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔