پاکستان آرمی کا گبد گوادر میںفری میڈیکل کیمپ

January 18, 2022

کوئٹہ(پ ر) پاکستان آرمی کے مایا ناز ڈاکٹرز کی ٹیم کی زیر نگرانی گوادر کے علاقے گبد میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیاجس میں خواتین‘ بچوں سمیت 223افراد کا میڈیکل چیک اپ ‘ٹیسٹ کرکے انہیں ادویات فراہم کی گئیںاہل علاقہ نے پاک آرمی کے احسن اقدام کو سراہا۔