• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر وکلاء آج عدالتوں کا بائیکاٹ کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے معاملے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف وکلاء کی جانب سے آج پیر کو کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔
کوئٹہ سے مزید