اپنی مصروفیات میں موسم کو سامنے رکھیں

January 20, 2022

لاہور ( نیٹ نیوز) لاہور میںآج ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔ شہر میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 16سنٹی گریڈ اور کم سے کم درجہ حرارت 7سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے اور اس کے گردونواح کے علاقوں میں مطلع جزوی طور پر آبر الود رہا ۔ بعض علاقوں میں چھینٹے بھی پڑے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج دن بھر ہوا چلتی رہے گی ۔ مطلع جزوی طور پر آبر الود رہنے اور بعض علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے ۔