پاکستانی قیدیوں کی رہائی کیلئے متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرنیکی ہدایت

January 21, 2022

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی جیلوں میں پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسی سے متعلق درخواست گزار کو متعلقہ اتھارٹی سے رجوع کرنے کی ہدایت کردی، منسٹری آف فارن افئیرز کی جانب سے جواب عدالت میں جمع کرادیا۔