• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی واسا زاہدعزیز ریٹائرہوگئے

لاہور(خصوصی رپورٹر)ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز اپنی 35 سال 8 ماہ کی سروس مکمل ہونے کے بعد ریٹائر ہوگئے ۔ سید زاہد عزیز 4 سال 7 ماہ 27 دن تک ایم ڈی واسا لاہور تعینات رہے۔ انہوں نے اپنی سروس بطور ایس ڈی او 1986 میں شروع کی ۔

لاہور سے مزید