• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھانہ دولت گیٹ پولیس نے لاپتہ بچہ تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے تھانہ دولت گیٹ کے علاقے سے لاپتہ ہونے والا بچہ محمد نوید ولد محمد دلدار کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،والد نے بچے کے ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور دعائیں دیں۔
ملتان سے مزید