• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی کا 1 مریض لاہور سے رپورٹ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ بھر سے ڈینگی کا 1 مریض لاہور سے رپورٹ ہوا۔رواں سال کے دوران پنجاب بھر میں اب تک ڈینگی کے 24 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ رواں سال کے دوران لاہور سے ڈینگی کے کل 15 کیسز سامنے آئے۔
لاہور سے مزید