6لڑکیاں اغواء

January 23, 2022

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جڑواں شہروں سے 6لڑکیوں کواغواءکرلیاگیا۔تھانہ گنج منڈی کومحمد فیاض نے بتایا کہ اس کی بیٹی (م)عمر14 سال کو سنی نامی لڑکا اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ اغواء کر کے لے گیا۔تھانہ وارث خان کو سجاد علی نے بتایا کہ اس کی بیوی (الف) کو اُسامہ