نوجوان نے مبینہ پھندا لگا کر خودکشی کرلی

January 25, 2022

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی ابراہیم حیدری ایم عالم کالونی میں واقع گھر میں 19 سالہ سعید کی پھند ا لگی لاش کی اطلاع پرپولیس نے کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی ،پولیس کے مطابق گھر والوں کا کہنا ہے کہ سعید نے مبینہ خودکشی کی ہے،تاہم وجہ بتانے سے گریز کیا ۔