• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بزنس کو کراچی ایکسپریس میں ضم کرکے چلایا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ریلویز کے مطابق اتوار کو پاک بزنس ایکسپریس کو کراچی ایکسپریس میں ضم کردیا گیا، جو سہہ پہر 4 کے بجائے 2گھنٹے تاخیر سے کراچی ایکسپریس کے وقت پر شام 6بجے جبکہ پاکستان ایکسپریس دوپہر 2 کے بجائے سہہ پہر 3:45 ، ملت ایکسپریس شام 5 کے بجائے شام 7بجے روانہ ہوئیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید