• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر ظلم نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ دیا، شاداب رضا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر میں نہتے عوام پر جاری ظلم و بربریت اور انسانیت سوز مظالم نے عالمی ضمیر کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، عالمی قوانین کی عدم بالادستی اقوام متحدہ کی کارکردگی پر بھی سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے۔ عالمی برادری کو مؤثر اور غیر جانب دارانہ اقدامات کرنا ہوں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید