• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کٹی پہاڑی سے گرکر ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی، نشے کے عادی تھے، پولیس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) نارتھ ناظم آباد میں واقع کٹی پہاڑی سے گر کر 28سالہ بازاور جاں بحق اور 35سالہ لقمان زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق واقعہ حادثاتی طور پر پیش آیا ہے،متوفی اور زخمی نشے کے عادی ہیں، اورنگی ٹاؤن یعقوب آباد مسجد کے قریب گھر کی چھت سے گرکر 55 سالہ عطاء اللہ ولد ولی اللہ جاں بحق ہو گیا، پولیس کے مطابق متوفی چھت پرٹین رکھ رہا تھا اس دوران اسکا پائوں سلپ ہوا اورفرش پرگھرکرجاں بحق ہو گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید