کراچی ( اسٹاف رپورٹ) سپر ہائی وے خادم سولنگی گوٹھ بلاک A میں مسجد کے قریب سے نومولود بچی کی لاش ملی جسے پولیس نے سرد خانے منتقل کرادیا۔