لاہور، ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو دل کا دورہ

January 25, 2022

لاہور(وقائع نگار خصوصی) سیشن عدالت میں ایڈیشنل سیشن جج عنبرین قریشی کو دل کا دورہ پڑ گیا ایڈیشنل سیشن جج کی دوران ڈیوٹی عدالت میں طبیعت ناساز ہوئی ریسکیو ٹیم فوری موقع پر پہنچ گئی۔