پاپوش نگر، پولیس اہلکاروں پر حملہ

January 26, 2022

کراچی (ا سٹاف رپوٹر)پاپوش نگر چاندنی چوک میں بعض سیاسی افراد کا مبینہ طور پر پولیس اہلکاروںپر تشدد کیا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کی اطلاع پر پولیس نے اندرون علاقہ گشت بڑھاد یا ہے۔