قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے ینگ ڈاکٹرز کا تشدد کے خلاف احتجاج، تحفظ کا مطالبہ

January 26, 2022

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے صحت اطفال کے ینگ ڈاکٹرزنے لواحقین کی جانب سےتشدد کے خلاف منگل کو اسپتال میں احتجاج اور او پی ڈیز کا بائیکاٹ کیا جس سے اسپتال آنے والے بچوں اور ان کے والدین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔