• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) ہوائی فائر لگنے سے لڑکی زخمی ہو گئی ، تھانہ جاتلی پولیس کو سید ذوالفقار حیدر نے درخواست دی کہ میری بیٹی فریال گھر کے صحن میں جھاڑو لگا رہی تھی کہ شیر علی کے گھر کی طرف سے کسی نامعلوم نے فائر کیا جو میری بیٹی کے بازو پر لگا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔
اسلام آباد سے مزید